خبریں

نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل فائنل کے دوران کھلا ممکنہ کرپشن کا پرنالا!

ویڈیو:  احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم کے افتتاح کے وقت مرکزی وزیر امت شاہ نے اس کی شان میں قصیدہ پڑھتے ہوئے یہاں کے ‘بہترین’ نکاسی آب کے نظام کا بھی ذکر کیا تھا۔ تاہم آئی پی ایل کے فائنل میچ کے دوران تمام انتظامات کے پول کھل  گئے اور تعمیرات میں بدعنوانی کے امکانات کا بھانڈا پھوٹ گیا۔