فکر و نظر

کیا ’بھگوا لوٹریپ‘ کے نام پر مسلم لڑکیوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے؟

ویڈیو:  ملک میں ایک نیا ٹرینڈ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حال ہی میں ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جن میں کچھ مسلم نوجوان کمیونٹی کی لڑکیوں کو غیر مسلم نوجوانوں کے ساتھ گھومنے پھرنے یا نظر آنے پر ہراساں کر رہے  ہیں۔ گزشتہ مئی کے مہینے میں ایسے پانچ واقعات رونما ہو چکے ہیں۔