فکر و نظر

مودی حکومت کے نو سال میں کیا ہے غریب کلیان کے سرکاری دعوے کی صداقت؟

ویڈیو: مرکز میں بی جے پی کی قیادت  والی حکومت کے نو سال  ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے کئی ترجمان مختلف فورم پر اپنی کامیابیوں کو بیان کرتے ہوئے اس دور کو ‘نونرمان کا کال’ بتا رہے ہیں۔ کیا حکمران جماعت کے ان دعووں میں کوئی صداقت ہے؟