فکر و نظر

بہار میں گنگا پر بنایا گیا پل گرا یا بدعنوانی کا ملبہ !

ویڈیو:  بہار کے کھگڑیا کے اگوانی گھاٹ سے بھاگلپور کے سلطان گنج کے درمیان دریائے گنگا پر تقریباً 3.17 کلومیٹرلمبا پل بنایا جا رہا ہے۔ پل کا سنگ بنیاد2015 میں رکھا گیا تھا۔ اسے 2019 تک تیار ہونا تھا۔ لیکن حال یہ ہے کہ8 سالوں میں 8 بار اس ڈیڈ لائن کوبڑھایا جا چکا ہے۔ وہیں، پچھلے 14 مہینوں میں دو بار پل کا کچھ حصہ گر کر گنگا میں غرقاب ہوچکا ہے۔