فکر و نظر

وزیر کھیل پہلوانوں کے مطالبات مان لیں گے، کیا اس بات پر یقین کیا جا سکتا ہے؟

ویڈیو:  بدھ کو برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کررہے پہلوانوں – بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک کے ساتھ لمبی ملاقات کے بعد مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا تھا کہ انہوں نے پہلوانوں سے کہا ہے کہ وہ 15 جون تک احتجاج  کورد کر دیں اور حکومت کی جانب سےکرائی گئی تمام یقین دہانیوں کو پورا کیا جائے گا۔