ویڈیو

جن گن من کی بات : صحافی گوری لنکیش کا قتل اور روہنگیا مسلمان

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے صحافی گوری لنکیش کے  قتل اور روہنگیا مسلمان کے حالات پر ونود دوا کا تبصرہ