فکر و نظر

جن گن من کی بات : جگی واسو دیو اور جسٹس جینت پٹیل کا استعفیٰ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ایشا فاؤنڈیشن کے جگی واسو دیو اور جسٹس جینت پٹیل کے استعفیٰ  پر ونوددوا کا تبصرہ