فکر و نظر

جن گن من کی بات : نریندر مودی اور موت کی سزا

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نریندر مودی کا کوئی سیاسی متبادل نہ ہونےکی دلیل اور موت کے سزا کے متعلق سپریم کورٹ کے سوال پر ونوددوا کا تبصرہ