فکر و نظر

جن گن من کی بات : ایودھیا میں رام کا مجسمہ اور بزرگ شہریوں کی حالت زار

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ایودھیا میں سریو  تٹ پر رام کا مجسمہ بنا نے کی تجویز اور  ملک میں بزرگ شہریوں کی حالت زار پر ونوددوا کا تبصرہ