خبریں

ویڈیو : جب چینل نے کامیڈین سے کہا کہ آپ راہل گاندھی کہ نقل اتار سکتے ہیں لیکن نریندر مودی کی نہیں

اسٹار پلس چینل نے اپنے شو دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج کے لیے رکارڈ کیے گئے راجستھان کے کامیڈین شیام رنگیلا کے مودی کی نقل اتارنے والے ایکٹ کو نشر نہیں کیا۔