فکر و نظر

جن گن من کی بات : سردار پٹیل اور فوج کے ذریعے پل کی تعمیر

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سردار پٹیل پر وزراعظم مودی کی تقریر اور ممبئی میں پل بنانے کے لیے فوج کو بلانے کے مسلہ پر ونودودا کا تبصرہ