ویڈیو

ان دنوں : آسام میں شہریت کا مسئلہ اور سپریم کورٹ

دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو ’ان دنوں ‘کے تیسرے ایپی سوڈ میں دیکھیے  آسام میں شہریت کےمسئلے پردی وائر کی ڈپٹی ایڈیٹر سنگیتا بروا کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت