حقوق انسانی

ویڈیو :سہراب الدین انکاؤنٹر معاملہ :’ سی بی آئی کانٹریکٹ ورکر ہے جو سرکار کے حساب سے کام کر رہی ہے ‘

سہراب الدین انکاؤنٹر معاملے میں شنوائی کر رہے سی بی آئی جج برج گوپال لویا کی موت پر دی کارواں میگزین نے ایک رپورٹ شائع کی ہے ،جس میں ان کے گھر والوں نے ان کی موت سے متعلق مشتبہ حالات پر سوالات اٹھائے ہیں،ساتھ ہی انہیں سہراب الدین معاملے میں امت شاہ کے حق میں فیصلہ دینے کے لیے 100کروڑ روپے رشوت کی پیش کش کی بات بھی کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :سہراب الدین انکاؤنٹر معاملہ : جج کی مشتبہ موت پر سوال

اس رپورٹ پر دی کارواں میگزین کے پولیٹیکل ایڈیٹر ہر توش سنگھ بل کے ساتھ دی وائر کی بات چیت