فکر و نظر

جن گن من کی بات: گجرات انتخابات اور بی جے پی کا ویزن ڈاکیو منٹ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ووٹنگ سے ایک دن پہلے بھاجپا کے ذریعہ گجرات میں ویزن ڈاکیو منٹ جاری کئے جانے پر ونود دوا کا تبصرہ