حقوق انسانی

ان دنوں:پنجاب کے لاپتہ لوگ اور حکومت کا رویہ

دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کےچھٹے  ایپی سوڈ میں دیکھیے 1984سے 1995کے درمیان 8257لوگوں کے لاپتہ ہونے اور اس سلسلے میں  حکومت کے رویہ پر حقوق انسانی کے وکیل ست نام سنگھ کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت