خبریں

جن گن من کی بات: بڑھتی مذہبی عدم رواداری اور گجرات انتخابات

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بڑھتی مذہبی عدم رواداری اور گجرات انتخابات  میں بنیادی ایشوز کو نظر انداز کئے جانے پر ونود دوا کا تبصرہ