فکر و نظر

جن گن من کی بات : گجرات میں تقریب حلف برداری اور مرکزی وزیر ہیگڑے کا متنازعہ بیان

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے گجرات میں وزیراعلیٰ وجے روپانی کی تقریب حلف برداری اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے کے حالیہ بیان پر ونود دوا کا تبصرہ