فکر و نظر

جن گن من کی بات : مودی حکومت کے نیو انڈیا کا خواب اور ICICI بینک کا فرضی واڑہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مودی حکومت کے نیو انڈیا کا خواب اور ICICI بینک کے فرضی واڑہ  پر ونود دوا کا تبصرہ