خبریں

جن گن من کی بات:داووس میں نریندر مودی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ورلڈ اکانومک فورم کے اجلاس میں نریندی مودی کی شرکت اور ہندوستان میں اقتصادی عدم مساوات پر ونود دوا کا تبصرہ