ویڈیو

جن گن من کی بات:میڈیا کا گمراہ کن رویہ اور سورا بھاسکر کا بھنسالی کے نام خط

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے میڈیا کے  گمراکن رویے اور فلم پدماوت کو لے کر  سورا بھاسکر کا سنجے لیلا بھنسالی کے نام خط پر ونود دوا کا تبصرہ