ادبستان

اُردو میں ارُن دھتی رائے کےناول کا عنوان ’بے پناہ شادمانی کی مملکت ‘کیوں  ؟

ویڈیو:ارُن دھتی رائے کے تازہ ترین ناول(The Ministry of Utmost Happiness) کے اُردو ترجمہ اور ترجمے کے فن پر دہلی یونیورسٹی میں استاداور معروف مترجم ڈاکٹرارجمند آراکے ساتھ بات چیت