خبریں

جن گن من کی بات:بد حال اتر پردیش اور لاچار جموں و کشمیر حکومت

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے اتر پردیش کی بد حالی اور جموں و کشمیر میں بی جے پی ،پی ڈی پی اتحاد کی ناکامیابیوں پر ونود دوا کا تبصرہ