فکر و نظر

میڈیا بول : نارتھ ایسٹ الیکشن کے نتائج اور باتھ ٹب جرنلزم

میڈیابول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نارتھ ایسٹ کے انتخابی نتائج اور سری دیوی کی موت سے جڑی رپورٹنگ پر جرنلسٹ سندیپ بھوشن اور دی وائر کی ڈپٹی ایڈیٹر سنگیتا بروآکے ساتھ ارملیش کی بات چیت