خبریں

ویڈیو: تریپورہ میں بی جے پی حامیوں نے کیوں گرایا لینن کا مجسمہ

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے تریپورہ الیکشن میں بی جے پی کی جیت اور تشدد کے واقعات پر پروفیسر اپوروانند اور بی جے پی رہنما اعجاز علمی کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت