ادبستان

ویڈیو : صدیوں پرانی کتابوں کو کیسے محفوظ کر رہا ہے ریختہ ؟

سن   1858 سے1950 کے درمیان نول کشور پریس نے 6  ہزار سے زیادہ کتابیں شائع کیں،جس میں سے کئی کتابیں نایاب ہیں۔اپنے قیام کے وقت سےہی ریختہ فاؤنڈیشن ان کتابوں کو محفوظ کرنے اور ویب سائٹ کے ذریعے عام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھیے وہ کتابیں کون سی ہیں اور انہیں کیسے Digitizedکیا جارہا ہے۔