خبریں

جن گن من کی بات: مہاراشٹر میں کسانوں کا مظاہرہ اور پرمود متالک

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مہاراشٹر میں کسانوں کے مظاہرہ اور 2009 میں ہوئے مینگلورو پب تشدد معاملے میں سری رام سینا کے پرمود متالک کے بری ہونے پر ونود دوا کا تبصرہ