فکر و نظر

جن گن من کی بات: ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہار اور آدھار

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے اتر پردیش اور بہار انتخابات کے نتائج اور آدھار لنک کرنے کی تاریخ کو غیر معینہ مدت تک بڑھائے جانے پر ونود دوا کا تبصرہ