خبریں

جن گن من کی بات: فنانس بل پر ہنگامہ اور فرار کاروباری

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے فنانس بل کو لے کر پارلیامنٹ میں ہوئے ہنگامہ اور بینکوں کا پیسہ لے کر فرار ہوئے کاروباریوں پر ونود دوا کا تبصرہ