فکر و نظر

میڈیا بول : فیک نیوز اور ڈیجیٹل میڈیا پر قدغن کی تیاری

میڈیا بول  کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ارریہ کے وائرل ویڈیو ، ضمنی انتخابات کے میڈیا کوریج اور ڈیجیٹل میڈیا پر قدغن کی تیاری کے موضوع  پر سینئر صحافی آرتی جیرتھ اور اکشے مکل کے ساتھ ارملیش کی بات چیت۔