فکر و نظر

ویڈیو : اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ایک سال

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر آزاد صحافی نہا دکشت اور دی وائر کے اجئے آشیرواد سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت