فکر و نظر

جن گن من کی بات: پیپر لیک معاملہ اور عدم اعتماد تجویز

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سی بی ایس ای، ایس ایس سی پیپر لیک معاملے اور مودی حکومت کے خلاف حزب مخالف جماعتوں کے ذریعے عدم اعتماد تجویز لانے کی کوشش پر ونود دوا کا تبصرہ