فکر و نظر

میڈیا بول: آن لائن میڈیا کو کنٹرول کرنے کی تیاری

ویڈیو : وزارت اطلاعات و نشریات کے   نیوز پورٹل  اور ویب سائٹس کوریگیولیٹ  کرنے کے لئے  کمیٹی بنائے جانے پر دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن اور سپریم کورٹ کی وکیل اونی بنسل سے ارملیش کی بات چیت۔