فکر و نظر

ہم بھی بھارت: اناؤ ریپ معاملہ

ویڈیو:  ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے اتر پردیش کے اناؤ میں بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر پر لگے ریپ کے الزام پر آل انڈیا پروگریسو وومینس ایسوسی ایشن کی سکریٹری کویتا کرشنن اور دی وائر کے اجئے آشیروادسے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت