فکر و نظر

جن گن من کی بات: مودی کا ’اپواس‘اور ایوان میں ہنگامہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیراعظم نریندر مودی سمیت بی جے پی رہنماؤں کے’اپواس‘ اور ایوان میں بجٹ سیشن کے دوران ہوئے ہنگامے پر ونود دوا کا تبصرہ