فکر و نظر

جن گن من کی بات: اے ٹی ایم کیش کرائسس اور این پی اے

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے کئی ریاستوں کے اے ٹی ایم میں نقدی کا مسئلہ اور بی جے پی رہنماؤں کے ذریعے این پی اے کو لے کر کیے گئے دعوے پر ونود دوا کا تبصرہ