فکر و نظر

ہم بھی بھارت: مکہ مسجد بلاسٹ میں تمام ملزمین بری

ویڈیو:ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مکہ مسجد بلاسٹ میں این آئی اے کورٹ کے تمام ملزمین کو بری کرنے کے فیصلے پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند اور وکیل صارم نوید سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت