فکر و نظر

جن گن من کی بات: چیف جسٹس کے خلاف Impeachment کی تجویزاور نرودا پاٹیا

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے چیف جسٹس کے خلاف اپوزیشن کی  Impeachmentکی تجویز اور نرودا پاٹیا تشدد معاملے میں بی جے پی کی سابق وزیر مایا کوڈ نانی کے بری ہونے پر ونود دوا کا تبصرہ