ویڈیو

ویڈیو: مہیلا امپاورمنٹ پارٹی میں ’مہیلا‘ کہاں ہے…؟

ویڈیو:مہیلا امپاورمنٹ پارٹی (ایم ای پی)نومبر2017میں بنائی گئی پارٹی ہے، جو اس سال کرناٹک اسمبلی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔لیکن لوگ ا س پارٹی اور اس کے بانی کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔