ویڈیو

گڑگاؤں : جمعہ کی نمازمیں خلل ڈالنے والے 6افراد گرفتار

ویڈیو: گزشتہ جمعہ کو گڑگاؤں میں نماز کے دوران خلل ڈالنے والے شر پسند عناصر کو مقامی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔