فکر و نظر

ویڈیو : کیا ہندوستان کے ہر گاؤں میں بجلی پہنچ چکی ہے؟

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نریندر مودی کے ملک کے تمام گاؤں میں بجلی پہنچانے کے دعوے پر سابق اقتصادی مشیر نتن دیسائی اور سینئر جرنلسٹ نتن سیٹھی کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔