فکر و نظر

جن گن من کی بات: کرناٹک میں مودی اور کاویری تنازعہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے کرناٹک میں انتخابی تشہیر اور کاویری تنازعہ پر سپریم کورٹ کے ذریعے مرکز ی حکومت کو لگائی گئی پھٹکار پر ونود دوا کا تبصرہ