فکر و نظر

ہم بھی بھارت: اے ایم یو میں جناح تنازعہ

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں محمد علی جناح کی تصویر کو لے کر ہوئے تنازعہ پر یونیورسٹی کے اساتذہ  سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت