فکر و نظر

جن گن من کی بات : پیٹرول- ڈیزل کی بڑھتی قیمت اور کرناٹک میں قومی ترانہ کو لے کر تنازعہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے پیٹرول- ڈیزل کی بڑھتی قیمت اور کرناٹک میں قومی ترانہ کو لےکر تنازعہ پر ونود دوا کا تبصرہ۔