ویڈیو

جن گن من کی بات: گورنر اور اپوزیشن کا اتحاد

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جمہوریت میں گورنر کا رول اور بی جے پی کے خلاف متحد ہو رہے اپوزیشن پر ونود دوا کا تبصرہ۔