ویڈیو

ہم بھی بھارت : رمضان میں سیز فائر کے اعلان پر کشمیری طلبا کیا سوچتے ہیں؟

ویڈیو : ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے رمضان میں سیز فائر کے اعلان  پر کشمیر کے شوپیاں میں کالج کے طلبا سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت