فکر و نظر

جن گن من کی بات : ای وی ایم میں خرابی اور ہندوستان میں پبلک ڈسکورس

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ضمنی انتخابات میں ای وی ایم میں خرابی کی خبر اور گزشتہ 4 سالوں کے درمیان  ہندوستان میں پبلک ڈسکورس پر ونود دوا کا تبصرہ۔