فکر و نظر

میڈیا بول: کیا یہ ہندی صحافت کا ’بھکتی کال‘ہے؟

ویڈیو:میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے گزشتہ ہفتےملک کے اہم ہندی اخباروں کی سرخیوں پر دہلی یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ونیت کمار اور سینئر صحافی اور شاعر منگلیش ڈبرال سے ارملیش کی بات چیت۔