فکر و نظر

جن گن من کی بات : ماحولیاتی بحران اور کسانوں کی تحریک

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر آلودگی میں اضافہ اور مختلف مطالبات کو لے کر گاؤں بند آندولن کر رہے کسانوں پر ونود دوا کا تبصرہ