فکر و نظر

جن گن من کی بات: بڑھتا این پی اے اور وارانسی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بڑھتے این پی اے اور وارانسی کو لے کر دیے گئے مرکزی وزیر کے جے الپھونس کے بیان پر ونود دوا کا تبصرہ۔