فکر و نظر

ویڈیو : بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد کتنا کارگر ثابت ہوگا؟

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بی جے پی کے خلاف متحد ہو رہے اپوزیشن  پر سیاسی تجزیہ کار نیرجا چودھری اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کی پروفیسر سشما یادو سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔